ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کوویڈ19 احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کروانے کے لئے 7 ٹیمیں تشکیل دے دیں

ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کوویڈ19 احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کروانے کے لئے 7 ٹیمیں تشکیل دے دیں

06 اکتوبر 2020: (جنرل رپورٹر) نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سرکاری ترجمان ڈاکٹر سیف ال دھہری نے تصدیق کی ہے کہ اتھارٹی نے نگرانی اور معائنہ کے لئے متحدہ عرب امارات میں 7 ٹیمیں تشکیل دی ہیں تاکہ کوویڈ19 سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔

 ڈاکٹر ال دھری نے گذشتہ روز کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین پیشرفت کے بارے میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کی میڈیا بریفنگ کے دوران کہا تھا کہ تمام احتیاطی تدابیر کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

یہ مضمون شئیر کریں: