رمضان المبارک کے دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے عطیہ کیسے کریں؟

رمضان المبارک کے دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے عطیہ کیسے کریں؟

 

اگر آپ رمضان المبارک کے دوران نفلی عطیہ یا زکاۃ مستحق افراد تک پہنچانا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین طریقہ مستند خیراتی ادارے ہیں۔ تقریبا تمام ہی مستند خیراتی ادارے اپنی ویب سائٹس یا موبائل اپلیکیشن کے زریعے عطیے وصول کرتے ہیں۔ لہذا کوویڈ19 کے دوران رمضان المبارک میں اگر آپ عطیہ، صدقہ، خیرات دینا چاہیں تو اس کا بہترین طریقہ آن لائن انتخاب ہے۔ اس سے سماجی فاصلہ بھی برقرار رہے گا اور آپ کو کہیں جانے کی دشواری بھی نہیں ہو گی۔


یہ مضمون شئیر کریں: