'متحدہ عرب امارات: شارجہ میں تمام اسکول سو فیصد فیزیکل کلاسز کا آغاز

'متحدہ عرب امارات: شارجہ میں تمام اسکول سو فیصد فیزیکل کلاسز کا آغاز


متحدہ عرب امارات میں شارجہ کے تمام نجی اسکول اپریل میں نئی ​​تعلیمی مدت سے مکمل طور پر فیزیکل کلاسز کی طرف واپس آجائیں گے۔ 

 

شارجہ پرائیویٹ ایجوکیشن اتھارٹینے یہ اعلان مقامی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ساتھ مل کر کیا ہے۔

 

 یہ فیصلہ کوویڈ19 کی صورتحال کے استحکام اور ویکسینیشن کی اعلی شرح کے بعد کیا گیا ہے۔

Source: خلیج ٹائمز

 

Link: 

https://www.khaleejtimes.com/coronavirus/covid-in-uae-all-schools-to-resume-100-in-person-learning-in-sharjah


یہ مضمون شئیر کریں: