کوروناوائرس: ابو ظہبی نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت کم کر دی

کوروناوائرس: ابو ظہبی نے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت کم کر دی

ابو ظہبی میں پی سی آر ٹیسٹوں کی قیمت کو 65 درہم کر دیا گیا ہے۔ ابو ظہبی کے صحت سے متعلق کلینک اور اسکریننگ مراکز میں اس سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی لاگت 85 درہم قیمت پر ہوتی ہے۔ 

 

ابو ظہبی محکمہ صحت نے بتایا کہ براہ کرم نوٹ کریں کہ کوویڈ19 (پی سی آر) ٹیسٹ کی لاگت سیمپل اکٹھا کرنے اور ٹیسٹنگ سمیت 65 درہم کر دی گئی ہے۔ 


یہ مضمون شئیر کریں: