دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی بزرگ شہریوں کے لئے ہوم ویکسینیشن مہم کا آغاز

دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی بزرگ شہریوں کے لئے ہوم ویکسینیشن مہم کا آغاز

08 فروری  2020: (جنرل رپورٹر) کمیونٹی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے بزرگ شہریوں کو مشکل سے بچانے کے لئے ہوم ویکسینیشن ڈرائیو کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ اس مہم کو وزارت صحت و روک تھام کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔

 اس اقدام کا مقصد بزرگ افراد کو ویکسین تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے۔ مہم کے پہلے مرحلے میں 8 ہزار بزرگ شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اس مہم میں دبئی میں تنہا رہنے والے بزرگ شہریوں ، سی ڈی اے کے ’براہ راست‘ ہوم کیئر پروگرام میں اندراج کرنے والوں اور جن کے پاس ‘ٹھوکر’ کارڈ موجود ہے، ان کو ترجیح دی جائے گی۔

 


یہ مضمون شئیر کریں: