ابوظہبی انٹرنیشنل بک فئیر کا اماراتی السٹڑیٹرزگروپ کے بین الاقوامی کام کو اجاگر کرنے کے لئے ورچوئل کانفرنسز کا انعقاد

ابوظہبی انٹرنیشنل بک فئیر کا اماراتی السٹڑیٹرزگروپ کے بین الاقوامی کام کو اجاگر کرنے کے لئے ورچوئل کانفرنسز کا انعقاد

20 نومبر 2020: (جنرل رپورٹر) ابوظہبی انٹرنیشنل بک فئیر نے کوویڈ19 کے دوران اماراتی گروپ کے بین الاقوامی کام کو اجاگر کرنے کے لئے ورچوئل کانفرنسز کے انعقاد کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

میلہ ، جو محکمہ ثقافت و سیاحت، ابو ظہبی کے زیر اہتمام ہے ، نے بھی دیگر متعلقہ موضوعات پر ورچوئل ثقافتی سیمینار کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ "السٹریٹرز" ورچوئل کارنر سیریز ، جو 18 اکتوبر کو شروع کی گئی تھی ، ابوظہبی انٹرنیشنل بک فئیر 2020 کی جانب سے شریک ہونے والے "السٹریٹرز" کی میزبانی کی جائے گی جبکہ اس کے علاوہ پچھلے سال کے ال عین بک فئیر اور ال دھفرا بک فئیر میں حصہ لینے والوں کی بھی میزبانی کی جائے گی.


 اس سیریز کا مقصد حصہ لینے والوں کو ایوارڈ دینا اور ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں سے وہ یہ ظاہر کرسکیں کہ ان کے کام کو کوویڈ19 نے کس طرح متاثر کیا ہے۔



یہ مضمون شئیر کریں: