اجمان میں 50 فیصد گنجائش کے ساتھ دوبارہ سکول کھولنے کی اجازت

اجمان سکول کھل گئے، اجمان سکول کوویڈ19 قوائد، اجمان سکول آن لائن، اجمان سکول فیزیکل کلاسز

اجمان نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اجمان کے اسکول 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ فزیکل کلاسز دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔

 

 اجمان پولیس نے بتایا کہ 50 فیصد صلاحیت کی پابندی اسکول کے طلباء اور ملازمین دونوں پر لاگو ہوتی ہے۔ 

 

طلباء اور عملے کو کوویڈ19 کے تمام حفاظتی پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنا ہو گا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے فروری میں اعلان کیا تھا کہ اجمان اسکول کوویڈ19 حفاظتی اقدامات کے طور پر 100 فیصد آن لائن کلاسز لیں گے۔


یہ مضمون شئیر کریں: