ابو ظہبی حکومت اور نیم سرکاری اداروں کا کام کی جگہوں کو 30 فیصد گنجائش پر چلانے کا اعلان

ابو ظہبی حکومت اور نیم سرکاری اداروں کا کام کی جگہوں کو 30 فیصد گنجائش پر چلانے کا اعلان

07 فروری  2020: (جنرل رپورٹر) ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی صحت کی حفاظت کے لئے حفاظتی اقدام کے طور پر ابوظہبی کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے کام کرنے کی جگہ کو 30 فیصد تک محدود کر دیا گیا ہے۔ جو ملازمین آن لائن کام کر سکتے ہیں انہیں اس کی اجازت دی گئی ہے۔ 

دارالحکومت کے محکمہ گورنمنٹ سپورٹ نے 60 سال سے زیادہ عمر یا دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو آن لائن گھر سے کام کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ گذشتہ ہفتے ابو ظہبی نے امارات میں داخل ہونے کے خواہشمند تمام افراد کو الہوسن ایپ کو ایکٹو کرنے کا حکم دیا تھا۔



یہ مضمون شئیر کریں: