قصیس میں 24 گھنٹے ڈرائیو تھرو کوویڈ-19 ٹیسٹنگ سینٹر، جو دبئی ھیلتھ اتھارٹی سے تسلیم شدہ ہے، کھول دیا گیا

دبئی کے علاقے قصیس میں 24 گھنٹے ڈرائیو تھرو کوویڈ-19 ٹیسٹنگ سینٹر کھول دیا گیا

النھدا سینٹر 10 ویں سٹریٹ، قصیس 1 پر آر ٹی - پی سی آر ٹیسٹنگ کی سہولت موجود ہے، جہاں 110 درھم فی ٹیسٹ وصول کیا جاتا ہے۔ ٹیسٹ کے نتائج صواب لینے کے بعد 12 سے 24 گھنٹوں کے اندر موصول ہو جاتے ہیں۔ یہ پیش رفت متحدہ عرب امارات کی حکومت کی ٹیسٹنگ کے مراکز کی تعداد بڑھانے کی تجویز کے بعد کی گئی ہے۔

 

اس موقع پر موجود عہدیداروں میں ریجینسی گروپ کے بانی اور چیئرمین شمس اد دین بن موہیدین، منیجنگ ڈائریکٹر رضاب عبداللہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد بن اسلم، جنرل منیجر راشد بن اسلم، جنرل منیجر ڈاکٹر ادے سدھلکر، ایس آر ایل ڈائیگناسٹک کے ڈائریکٹر اور مارکیٹنگ منیجر پرساد ٹی شامل تھے۔

 

گلف نیوز


یہ مضمون شئیر کریں: