متحدہ عرب امارات نے کوویڈ-19 سے نمٹنے کا راستہ نکال لیا

متحدہ عرب امارات نے کوویڈ-19 سے نمٹنے کا راستہ نکال لیا


متحدہ عرب امارات میں مالز اور دیگر مقامات پر صلاحیت کی حد کو مکمل کرنے کے فیصلے سے ضروری کوویڈ-19 احتیاطی تدابیر کے ساتھ معمول کی زندگی پر واپس لوٹنے کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ مختلف شعبوں کو کاروبار کے لئے دوبارہ کھولنے کے اقدامات کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے ایک متحرک صورتحال کا راستہ دکھایا ہے جبکہ دنیا کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہی ہے۔ جب تک کوویڈ-19 کے خلاف عالمی جنگ نہیں جیت لی جاتی، ہم اپنی حفاظت و احتیاط میں کمی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی ویکسین لگوائیں، ماسک پہنیں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں اور ہاتھوں کو صاف ستھرا رکھیں۔

 

گلف نیوز (Gulf News)



یہ مضمون شئیر کریں: