متحدہ عرب امارات: متعدد علاقوں میں کووہڈ19 ٹیسٹنگ تیز کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات: متعدد علاقوں میں کووہڈ19 ٹیسٹنگ تیز کرنے کا فیصلہ

 

 ابوظہبی کے متعدد علاقوں میں کوویڈ19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کوویڈ19 ٹیسٹنگ کو تیز کیا جائے گا۔ ابوظہبی ایمرجنسی ، کراۃسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے بتایا ہے کہ الدناہ ، الزاہیہ ، بنی یاس ، ال شمخہ اور الشومخ میں پیشگی ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ 

 

کمیٹی نے رہائشیوں سے صحت حکام سے ٹیسٹنگ کی تکمیل کے لئے مکمل تعاون کرنے اور اپنے آپ کو بچانے اور صحت عامہ کو برقرار رکھنے کے لئے تمام حفاظتی اقدامات کی تعمیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


یہ مضمون شئیر کریں: