متحدہ عرب امارات سے ہزاروں کوویڈ19 ویکسین غزہ پہنچ گئیں

متحدہ عرب امارات سے ہزاروں کوویڈ19 ویکسین غزہ پہنچ گئیں

 متحدہ عرب امارات کی جانب سے انسداد کوویڈ19 کی کوششوں کے تحت قریب 20 ہزار کورونا وائرس ویکسین کی خوراکیں اتوار کے روز غزہ پہنچ گئیں۔ یہ فراہمی پندرہ سالوں میں ہونے والے پہلے فلسطینی انتخابات سے تین ماہ قبل کی گئی ہے۔


یہ مضمون شئیر کریں: