دبئی پولیس کی عوام کو کوویڈ19 احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینے کی ترغیب

دبئی پولیس کی عوام کو کوویڈ19 احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینے کی ترغیب

01 فروری  2020: (جنرل رپورٹر) دبئی پولیس کی جانب سے کمیونٹی کے تمام افراد کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ وہ دبئی پولیس کے کال سنٹر 901 کے ذریعے یا ’پولیس آئی‘ سروس کے ذریعے کوویڈ19 احتیاطی اقدامات کی کسی بھی خلاف ورزی کی اطلاع دیں۔

مزید براآں، کمیونٹی ممبران پر بھی زور دیا گیا ہے کہ وہ کوویڈ19 کے خلاف احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ دبئی پولیس نے کہا ہے کہ ہر کوئی ذمہ دار ہے اور حکام کے ذریعہ بیان کردہ رہنما اصولوں پر اپنے عزم کے ذریعے احتیاطی تدابیر کو مستحکم کرنے کے لئے ملک کی کوششوں کی حمایت کرنے میں شراکت دار ہے۔

یاد رہے کہ 901 کال سینٹر ہے جو عوامی سوالات کے جوابات کے لئے چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے۔



یہ مضمون شئیر کریں: