ام القائین کے حکمران شیخ سعود بن رشید نے کوویڈ19 ویکسن لگوا لی

ام القائین کے حکمران شیخ سعود بن رشید نے کوویڈ19 ویکسن لگوا لی

11 جنوری 2021: (جنرل رپورٹر) سپریم کونسل کے ممبر اور ام القائین کے حکمران شیخ سعود بن راشد کو کورونا وائرس ویکسین کی پہلی خوراک موصول ہوئی ہے۔ انہوں نے وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے ملک کی کوششوں میں شامل ہونے کے لئے ویکسین لی۔



یہ مضمون شئیر کریں: