اجمان فائر فائٹرز کو کوویڈ19 ویکسن کی دوسری خوراک مل گئی

اجمان فائر فائٹرز کو کوویڈ19 ویکسن کی دوسری خوراک مل گئی

21 دسمبر 2020: (جنرل رپورٹر) اجمان سول ڈیفنس کے ملازمین کو کوویڈ19 ویکسین کی دوسری خوراک دے دی گئی ہے جو کہ پورے ملک میں بڑے پیمانے پر استعمال کے لئے تیار کی گئی ہے۔ ٹویٹر پر ، اجمان سول ڈیفنس نے فائر فائٹر کی ایک تصویر شائع کی۔ سول ڈیفنس نے کہا کہ ویکسن لگانے کا یہ عمل وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایک اہم اقدام ہے۔ یاد رہے کہ 11 نومبر کو اتھارٹی نے اپنے عملے میں ویکسین پلانا شروع کی تھی۔



یہ مضمون شئیر کریں: