دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر انے والوں کو کوویڈ19 ٹیسٹ کی پیشکش

دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر انے والوں کو کوویڈ19 ٹیسٹ کی پیشکش

18 دسمبر 2020: (جنرل رپورٹر) سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) زائرین کے لئے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر (ڈی ڈبلیو ٹی سی) میں کوویڈ19 ٹیسٹ کی خدمات فراہم کررہی ہے۔

 کلینیکل سپورٹ سروسز اینڈ نرسنگ سیکٹر کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈاکٹر فریدہ الخواجہ نے بتایا کہ ڈی ایچ اے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے نمائندوں ، نمائش کنندگان اور نمائش میں جانے والوں ، اور بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کرنے والے لوگوں کو ٹیسٹنگ کی خدمات فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام امارات میں آسان اور قابل رسائی ٹیسٹنگ خدمات فراہم کرنے کے لئے اتھارٹی کے وژن کے مطابق ہے۔ 

 



یہ مضمون شئیر کریں: