یونی لیِب لیبارٹریز آئی ایس او سے کوویڈ19 پی سی آر ٹیسٹنگ کا سرٹیفیکیٹ لینے والی متحدہ عرب امارات کی پہلی نجی لیب بن گئی

27 اگست 2020: (جنرل رپورٹر) امارات انٹرنیشنل ایکریڈیشن سینٹر نے حال ہی میں یونی لیب لیبارٹریز کو آئی ایس او - 15189 کے کوویڈ19 ٹیسٹنگ سے متعلق سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔ یونی لیبس متحدہ عرب امارات کا پہلا نجی صحت کا ادارہ ہے جو یہ بین الاقوامی شناخت رکھتا ہے۔ اس اقدام سے متحدہ عرب امارات کی کوویڈ19 کا مقابلہ کرنے اور لوگوں کی صحت اور حفاظت کو برقرار رکھنے کے لئے بھرپور کوششوں کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔  سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لئے، یونی لیبس نے ای آئی اے سی کے ذریعہ کئے جانے والے تمام تشخیصی عمل کو کامیابی کے ساتھ بین الاقوامی طبی لیبز کی قابلیت کے معیار اور پروٹوکول کے مطابق پاس کیا ہے۔ یہ سرٹیفیکیٹ یونی لیب کی لیبارٹریوں کی اہلیت اور معیار کا ثبوت ہے جو اعلی تکنیکی معیار کے مطابق ملک کے لیب سسٹم کی اعلی پیداواری صلاحیت کی تائید اور اس سے متعلقہ صحت حکام کے تعاون سے اپنے تکنیکی وسائل اور اپنی عالمی مہارت کو بروئے کار لانے کے لئے پرعزم ہیں۔

27 اگست 2020: (جنرل رپورٹر) امارات انٹرنیشنل ایکریڈیشن سینٹر نے حال ہی میں یونی لیب لیبارٹریز کو آئی ایس او - 15189 کے کوویڈ19 ٹیسٹنگ سے متعلق سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔ یونی لیبس متحدہ عرب امارات کا پہلا نجی صحت کا ادارہ ہے جو یہ بین الاقوامی شناخت رکھتا ہے۔ اس اقدام سے متحدہ عرب امارات کی کوویڈ19 کا مقابلہ کرنے اور لوگوں کی صحت اور حفاظت کو برقرار رکھنے کے لئے بھرپور کوششوں کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔

سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لئے، یونی لیبس نے ای آئی اے سی کے ذریعہ کئے جانے والے تمام تشخیصی عمل کو کامیابی کے ساتھ بین الاقوامی طبی لیبز کی قابلیت کے معیار اور پروٹوکول کے مطابق پاس کیا ہے۔ یہ سرٹیفیکیٹ یونی لیب کی لیبارٹریوں کی اہلیت اور معیار کا ثبوت ہے جو اعلی تکنیکی معیار کے مطابق ملک کے لیب سسٹم کی اعلی پیداواری صلاحیت کی تائید اور اس سے متعلقہ صحت حکام کے تعاون سے اپنے تکنیکی وسائل اور اپنی عالمی مہارت کو بروئے کار لانے کے لئے پرعزم ہیں۔



یہ مضمون شئیر کریں: