متحدہ عرب امارات کا اسکولوں کے دوبارہ کھلتے ہی ماؤں کے لئے گھر سے کام کی ہوم پالیسی کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا اسکولوں کے دوبارہ کھلتے ہی ماؤں کے لئے گھر سے کام کی ہوم پالیسی کا اعلان

29 اگست 2020: (جنرل رپورٹر) فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ اینڈ ہیومن ریسورسز نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ گریڈ چھ اور اس سے نیچے کے بچوں والی ماؤں کو گھر سے آن لائن کام کرنے کی اجازت ہے تاکہ وہ ای لرننگ کلاسز کے دوران اپنے بچوں کی نگرانی اور دیکھ بھال کرسکیں۔ یہ فیصلہ 2020 کی متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی قرارداد نمبر 27 کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے تاکہ کوویڈ19 کی وجہ سے کاروباری ضروریات اور خاندانوں کو اپنے بچوں کے لئے فاصلاتی تعلیم کی ضروریات کو پورا کرنے میں متحدہ عرب امارات کی ہدایات کے مطابق مدد فراہم ہو سکے۔ 




یہ مضمون شئیر کریں: