امارات کی جانب سے داغستان، روس کو طبی امداد کی فراہمی

امارات کی جانب سے داغستان، روس کو طبی امداد کی فراہمی

 02  جون 2020: (جنرل رپورٹر) ابوظہبی ابتدائی بچپن اتھارٹی (ای سی اے) نے کووڈ19 کے حالات میں والدین کے لئے نکات جاری کئے ہیں کہ وہ کیسے بچوں کی نفسیات اور ان کے طرز عمل کے مطابق بچوں میں مثبت تبدیلیاں لانے میں مدد کر سکتے ہیں۔

ای سی اے نے اپنی ہدایات میں والدین کو بتایا کہ وہ کیسے اس وباء کے دوران اپنے بچوں کے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالات کا جواب دے سکتے ہیں۔ ای سی اے ٹیم نے کہا کہ بچہ کی آنکھ والدین کے ساتھ گزارے وقت کو بہت قیمتی سمجھتی ہے۔ ان کے ساتھ محبت بھرا وقت گزارنا، انہیں سننا، پیار کرنا، پڑھانا اور دیگر مشاغل میں مصروف رکھنا ان کی قابلیت اور مثبت رویے کو بڑھا سکتا ہے۔

اتھارٹی نے مشورہ دیا کہ والدین کو بچے کے پاس رہنا چاہیے اور اس کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہیے۔ اس سے بچے میں حفاظت اور اطمینان کا احساس پیدا ہو گا۔مزید برآں کہا کہ معاشرتی دورے کے اس طویل عرصے میں بچے اپنے احساسات کا اظہار بھی کریں گے اور یہ ضروری ہے کہ ان کے جذبات کو مسترد نا کیا جائے بلکہ ان کے احساسات ختم کرنے میں مدد کریں کہ بہت جلد یہ سب معمول میں آ جائے گا۔


یہ مضمون شئیر کریں: