بگ ہارٹ فاؤنڈیشن کا مہاجرین کے لئے 5 لاکھ ڈالرز مختص کرنے کا اعلان

بگ ہارٹ فاؤنڈیشن کا مہاجرین کے لئے 5 لاکھ ڈالرز مختص کرنے کا اعلان

گزینوں اور داخلی طور پر بے گھر افراد (آئی ڈی پی) کی میزبانی کرنے والے مقامات پر صحت کی نگہداشت کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے 5 لاکھ ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ امداد مہاجرین کی صحت، معاشرتی اور معاشی خدشات پر یکجہتی اور تعاون کا اظہار کرنے کے لئے اپریل 2020 میں فی بگ ہارٹ فاؤنڈیشن، جواہر بنت محمد القاسمی اور یو این ایچ سی آر مہاجر بچوں کے نامور ایڈوکیٹ کی جانب سے دی جانے والی کال کے بعد فنڈریزنگ مہم "سپورٹ کوئی محفوظ فاصلہ نہیں جانتی" کے تحت دی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں دی بگ ہارٹ فاؤنڈیشن اب تک 660 خاندانوں اور 1،400 افراد کو کھانا فراہم کر چکی ہے جو کوویڈ19 کے پھیلاؤ سے براہ راست یا بالواسطہ متاثر ہوئے ہیں۔


یہ مضمون شئیر کریں: