نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی نے کوویڈ19 سے نمٹنے کی کوششوں کا جائزہ لیا

"	نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی نے کوویڈ19 سے نمٹنے کی کوششوں کا جائزہ لیا"

08 جولائی 2020: (جنرل رپورٹر) وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور چئیرمین نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی ڈاکٹر انور بن محمد نے تصدیق کی ہے کہ عرب امارات نے اپنے قیام سے ہی انسانی حقوق کے فروغ کے لئے ایک جامع قومی ورژن اپنایا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے انسانوں کو ہمیشہ ترقی کا بنیادی کردار قرار دیتے ہوئے آئین کی ان شقوں کو نافذ کرنے کی کوشش کی ہے جو مساوات، معاشرتی انصاف اور شہری کو مذہبی آزادی کی ضمانت دیتی ہے۔

مزید برآں، نیشنل ہیومن رائٹس کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر انور نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے عوام کو کوویڈ19 سے محفوظ رکھنے کے لئے مختلف شعبوں میں کئے جانے والے احتیاطی اقدامات کے متعلق بتای



یہ مضمون شئیر کریں: