میں نے کوویڈ19 ویکسین لی۔ کیا مجھے پی سی آر ٹیسٹ کروانے سے استثنی حاصل ہے؟

میں نے کوویڈ19 ویکسین لی۔ کیا مجھے پی سی آر ٹیسٹ کروانے سے استثنی حاصل ہے؟

15 جنوری 2020: (جنرل رپورٹر) نہیں ، آپ کو استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ فی الحال ، ہر ایک کو ان پالیسیوں اور قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا جن کا تعلق دبئی میں کوویڈ19 ٹیسٹنگ اور اسکریننگ سے ہے۔

ویکسن لینے کے بعد بھی چہرے پر ماسک پہننا اور دیگر کوویڈ19 حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے- ویکسین لینے کے بعد بھی تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ضرورت ہے جب تک کہ آپ کو اس سلسلے میں صحت حکام کی جانب سے کوئی ہدایت یا اعلان موصول نہ ہو۔ 


ویکسن موصول کرنے والے افراد پر اس کے سائیڈ افیکٹ ہونا عام ہے جبکہ ان سائڈ افیکٹس میں بخار، ٹیکے والی جگہ پر سوجن یا درد، الٹی، کپکپی طاری ہونا اور پٹھوں کا درد شامل ہے جس سے گھبرانا نہیں ہے۔



یہ مضمون شئیر کریں: