شیخ محمد بن راشد کو کوویڈ19 ویکسین لگائی گئی

شیخ محمد بن راشد کو کوویڈ19 ویکسین لگائی گئی

04 نومبر 2020: (جنرل رپورٹر)  نائب صدر ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے آج کورونا وائرس ویکسن کا ٹیکہ وصول کیا ہے۔ اس موقع پر ایک ٹویٹ میں شیخ محمد بن راشد نے کہا کہ ہم سب سلامتی اور صحت کی خواہش رکھتے ہیں اور ہمیں اپنی ٹیموں پر فخر ہے جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں ویکسین دستیاب کرنے کے لئے انتھک محنت کی ہے۔ متحدہ عرب امارات مستقبل میں ہمیشہ بہتر پرفارم کرے گا۔



یہ مضمون شئیر کریں: