تازہ ترین

ابوظہبی اسٹیم سیلز سینٹر - متحدہ عرب امارات میں طبی علاج اور تحقیق کی طرف ایک پیش رفت

ابوظہبی اسٹیم سیلز سینٹر - متحدہ عرب امارات میں طبی علاج اور تحقیق کی طرف ایک پیش رفت

وزارت تعلیم ، نیشنل ایمرجنسی ، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹرز مینجمنٹ اتھارٹی کا خصوصی احتیاطی تدابیر کے مطابق نرسریوں کو کو دوبارہ کھولنے کا اعلان

وزارت تعلیم ، نیشنل ایمرجنسی ، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹرز مینجمنٹ اتھارٹی کا خصوصی احتیاطی تدابیر کے مطابق نرسریوں کو کو دوبارہ کھولنے کا اعلان

محمد بن راشد نے وزارت ثقافت و نوجوان کے منصوبوں کا جائزہ لیا صنعتوں کی ترقی کے لئے ایک جامع قومی حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی

محمد بن راشد نے وزارت ثقافت و نوجوان کے کوویڈ19 کے بعد کے منصوبوں کا جائزہ لیا

27 اگست 2020: (جنرل رپورٹر) امارات انٹرنیشنل ایکریڈیشن سینٹر نے حال ہی میں یونی لیب لیبارٹریز کو آئی ایس او - 15189 کے کوویڈ19 ٹیسٹنگ سے متعلق سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔ یونی لیبس متحدہ عرب امارات کا پہلا نجی صحت کا ادارہ ہے جو یہ بین الاقوامی شناخت رکھتا ہے۔ اس اقدام سے متحدہ عرب امارات کی کوویڈ19 کا مقابلہ کرنے اور لوگوں کی صحت اور حفاظت کو برقرار رکھنے کے لئے بھرپور کوششوں کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔  سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لئے، یونی لیبس نے ای آئی اے سی کے ذریعہ کئے جانے والے تمام تشخیصی عمل کو کامیابی کے ساتھ بین الاقوامی طبی لیبز کی قابلیت کے معیار اور پروٹوکول کے مطابق پاس کیا ہے۔ یہ سرٹیفیکیٹ یونی لیب کی لیبارٹریوں کی اہلیت اور معیار کا ثبوت ہے جو اعلی تکنیکی معیار کے مطابق ملک کے لیب سسٹم کی اعلی پیداواری صلاحیت کی تائید اور اس سے متعلقہ صحت حکام کے تعاون سے اپنے تکنیکی وسائل اور اپنی عالمی مہارت کو بروئے کار لانے کے لئے پرعزم ہیں۔

یونی لیِب لیبارٹریز آئی ایس او سے کوویڈ19 پی سی آر ٹیسٹنگ کا سرٹیفیکیٹ لینے والی متحدہ عرب امارات کی پہلی نجی لیب بن گئی

ابوظہبی ایمرجنسی ، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امارات میں داخل ہونے کے لئے دو ٹیسٹوں کی منظوری دی ہے

ابو ظہبی ایمرجنسی ، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر کمیٹی نے امارات میں داخلے کے اقدامات کو مزید مستحکم کر دیا

متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت و روک تھام عبد الرحمٰن بن محمد ال اویس نے پیر کو اسرائیلی وزیر صحت یلی ایڈلسٹن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

امارات اور اسرائیل کے وزرائے صحت کا صحت ، ریسرچ اور کوویڈ19 کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات نے خلیج تعاون کونسل ، جی سی سی ، وزارت برائے نوجوانوں اور کھیلوں کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت کو اجاگر کیا

امارات نے گلف کوآپریشن کونسل کی وزارت کھیل اور نوجوانوں کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے کی اہمیت کو اجاگر کیا

شیخ محمد بن راشد المکتوم کے مطابق کورونا وائرس کے بعد خوراک اور پانی کی حفاظت  کےاقدامات متحدہ عرب امارات کی ترجیحات میں شامل ہیں

دبئی کسٹمز نے وباء کے دوران سپلائی چین کا تسلسل یقینی بنایا

شیخ محمد بن راشد المکتوم کے مطابق کورونا وائرس کے بعد خوراک اور پانی کی حفاظت  کےاقدامات متحدہ عرب امارات کی ترجیحات میں شامل ہیں

کوویڈ19 کے بعد متحدہ عرب امارات کی ترجیحات میں خوراک اور پانی کی حفاظت ہے: محمد بن راشد